سرینگر،24اگسٹ(ایجنسی) مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ بدھ کو دو روزہ دورے پر سری نگر پہنچے جہاں انہوں نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں وادی کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے علاوہ ریاست کی اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی۔
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ نے مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ الگ الگ میٹنگیں کیں۔
انہوں نے بتایا کہ مسٹر راجناتھ سنگھ سے ملاقات کرنے والوں میں ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے کارگزار صدر عمر عبداللہ بھی شامل تھے۔